لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
4081کيا وطن اور اقامت کے بارے ميں زوجہ شوہر کے تابع ہے؟download-disicon-7
4082کيا ولى فقيہ کو ايسى ولايت حاصل ہے کہ جس کى بنياد پر مفاد عامہ يا کسى بھى وجہ سے دينى احکام کو منسوخ کرسکے؟download-disicon-7
4083کيا ولى فقيہ کے اوامر پر عمل کرنا ہر مسلمان پر فرض ہے يا صرف اس کے مقلدين کا فريضہ ہے؟ نيز کيا اس مرجع کے مقلدين پر جو ولايت مطلقہ کا معتقد نہ ہو، ولى فقيہ کى اطاعت واجب ہے يا نہيں؟download-disicon-7
4084کيا ولي فقيہ اس مجتہد کو کہا جاتا ہے جس کي مکلف تقليد کرتا ہے يا حاکم مجتہد کو کہا جاتا ہے ؟ کلي طور پر ولايت فقيہ سے مراد کيا ہے ؟download-disicon-7
4085کيا وہ اجرت جو نائى داڑھى کاٹنے کے عوض ليتا ہے حرام ہے؟ برفرض حرمت اگر مال ِحلال سے مخلوط ہوجائے تو کيا اس کے لئے دو دفعہ خمس نکالنا واجب ہے؟ يا واجب نہيں ہے؟download-disicon-7
4086کيا وہ سادات جن کے پاس کام اور کاروبار کا ذريعہ ہے، خمس کے مستحق ہيں يا نہيں؟ اس کى وضاحت فرمائيں؟download-disicon-7
4087کيا يوم غديرخم کے علاوہ صيغہ اخوت پڑھنا جائز ہے؟download-disicon-7
4088کيا يہ اوامر و نواھي الزامي هوتے ھيں يا ارشادي؟download-disicon-0
4089کيا يہ بات صحيح ہے کہ نماز ميں مردوں کا عورتوں سے آگے ہونا واجب ہے؟download-disicon-7
4090کيا پانى پر کر کا حکم اس وقت لگے گا جب اس کے کر ہونے کا علم ہو يا صرف کر پر بنا رکھ لينا ہى کافي ہے؟ (جيسے ٹرين و غيرہ کى ٹينکيوں ميں موجود پاني)۔download-disicon-7
4091کيا پردہ پہنتے وقت اور نماز ميں ٹھوڑى کو مکمل طور پر چھپانا واجب ہے يا نچلے حصے ہى کو چھپانا کافى ہے اور کيا ٹھوڑى کا اس لئے چھپانا واجب ہے، کہ وہ چہرے کى اس مقدار کے چھپانے کا مقدمہ ہے جو شرعاً واجب ہے؟download-disicon-7
4092کيا چودھويں کے مکمل چاند کو اول ماہ کى تعيين کى دليل قرار ديا جا سکتا ہے، تاکہ اس سے يوم الشک کى تعيين ہوجائے کہ وہ مثلاً تيسويں رمضان ہے اور اس پر ماہ رمضان کے دن کے احکام جارى ہوں مثلا جس نے اس دن گواہوں ...download-disicon-7
4093کيا ڈاکٹر کسى خاتون کے لئے پلاسٹک سرجرى کرسکتا ہے جوکہ خوبصورتى کے لئے ہو اگرچہ لمس اور نظر کا باعث بنےdownload-disicon-7
4094کيا ڈاکٹر کے کہنے پر منى ٹسٹ کے لئے استمناء کرنا جائز ہے؟download-disicon-7
4095کيا ڈش کے ذريعے ٹى وى پروگرام ديکھنا، ڈش خريدنا اور رکھنا جائز ہے؟ اور اگر ڈش مفت ميں حاصل ہو تو اس کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7